The Worshippers of atTaghut (5:60)

...

The Table Spread (5:60)


قُلْ هَلْ أُنَبِّئُكُم بِشَرٍّۢ مِّن ذَٰلِكَ مَثُوبَةً عِندَ ٱللَّهِ ۚ مَن لَّعَنَهُ ٱللَّهُ وَغَضِبَ عَلَيْهِ وَجَعَلَ مِنْهُمُ ٱلْقِرَدَةَ وَٱلْخَنَازِيرَ وَعَبَدَ ٱلطَّـٰغُوتَ ۚ أُو۟لَـٰٓئِكَ شَرٌّۭ مَّكَانًۭا وَأَضَلُّ عَن سَوَآءِ ٱلسَّبِيلِ ٦٠

Say, ˹O Prophet,˺ “Shall I inform you of those who deserve a worse punishment from Allah ˹than the rebellious˺? It is those who earned Allah’s condemnation and displeasure—some being reduced to apes and pigs[1] and worshippers of false gods. These are far worse in rank and farther astray from the Right Way.”

— Dr. Mustafa Khattab, The Clear Quran

[1] Literally or metaphorically. See footnote for 2:65.


Say, "Shall I inform you of [what is] worse than that[1] as penalty from Allāh? [It is that of] those whom Allāh has cursed and with whom He became angry and made of them apes and pigs and slaves of ṭāghūt.[2] Those are worse in position and further astray from the sound way."

— Saheeh International

[1]Referring to the punishment the People of the Scripture (in their censure of the Muslims) claimed was deserved by them.

[2]See footnote to 2:256.


Say, ‘Shall I tell you who deserves a worse punishment from God than [the one you wish upon] us? Those God distanced from Himself, was angry with, and condemned as apes and pigs, and those who worship idols: they are worse in rank and have strayed further from the right path.

— M.A.S. Abdel Haleem


پھر کہو : کیا میں ان لوگوں کی نشاندہی کر دوں جن کا انجام خدا کے ہاں فاسقوں کے انجام سے بدتر ہے ‘ وہ جن پر خدا نے لعنت کی ‘ جن پر اس کا غضب ٹوٹا ‘ جن میں سے بندر اور سور بنائے گئے ‘ جنہوں نے طاغوت کی بندگی کی۔ ان کا درجہ اور بھی زیادہ برا ہے اور وہ سواء السبیل سے بہت زیادہ بھٹکے ہوئے ہیں ۔

— Fe Zilal al-Qur'an


آپ ﷺ کہیے کیا میں تمہیں بتاؤں کہ اللہ کے ہاں اس سے بھی بد تر سزا پانے والے کون ہیں ؟ (وہ لوگ ہیں) جن پر اللہ نے لعنت کی اور جن پر وہ غضب ناک ہوا اور جن میں سے اس نے بندر اور خنزیر بنا دیے اور جنہوں نے شیطان کی بندگی کی یہ سب کے سب بہت برے ُ مقام میں ہیں اور بہت زیادہ بھٹکے ہوئے ہیں سیدھے راستے سے

— بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)


تو کہہ میں تم کو بتلاؤں ان میں کس کی بری جزا ہے اللہ کے ہاں وہی جس پر اللہ نے لعنت کی اور اس پر غضب نازل کیا اور ان میں سے بعضوں کو بندر کر دیا اور بعضوں کو سور اور جنہوں نے بندگی کی شیطان کی وہی لوگ بدتر ہیں درجہ میں اور بہت بہکے ہوئے ہیں سیدھی راہ سے [1]

— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

[1]یہودی مغضوب او رملعون ہیں:یعنی اگر ایمان باللہ پر مستقیم ہونا اور ہر اس چیز کی جو خدا کی طرف سے کسی زمانہ میں نازل ہو سچے دل سےتصدیق کرنا ہی تمہارے زعم میں مسلمانوں کا سب سے بڑا جرم اور سب سے بڑی برائی ہے اور اسی وجہ سے تم ان کو مور و طعن و بلام بناتے ہو۔ تو آؤ میں تم کو  ایک ایسی قوم کا پتہ بتلاؤں جو  اپنی شرارت اور گندگی کی وجہ سے بدترین خلائق ہے۔ جن پر خدا کی لعنت اور غضب کا اثر  آج بھی نمایاں طور پر آشکارا ہے۔ جس کے بہت سے افراد اپنی مکاری اور بےحیائی اور حرص دنیا کی سزا میں بندر اور سور بنائے جا چکے ہیں اور جس نے خدا کی بندگی سے نکل کر شیطان کی غلامی اختیار کر لی۔ اگر انصاف سے دیکھا جائے تو یہ بدترین خلائق اور گم کردہ راہ قوم ہی اصلی معنی میں تمہارےطعن و استہزاء کی مستحق ہو سکتی ہے اور وہ خود تم ہی ہو۔


کہو کیا میں تم کو بتاؤ ں وہ جو اللہ کے یہاں انجام کے اعتبار سے اس سے بھی زیادہ برا ہے وہ جس پر خدا نے لعنت کی اور جس پر اس کا غضب ہوا اور جن میں سے بندر اور سور بنادئے اور انھوں نے شیطان کی پرستش کی ایسے لوگ مقام کے اعتبار سے بدتر اور راہِ راست سے بہت دور ہیں

— Maulana Wahiduddin Khan

[https://quran.com/5/60]


Worshippers of atTaghut are those who refer legislation to atTaghut. (refer to Q4:60) 

atTaghut has its own Deen (legal system) which is in sharp contrast to Allah's Deen. 

Allah has revealed His Laws in the scriptures (Torah (Old Testament) || Bible (New Testament) || The Quran). 

All people of The Book are to judge by what has been revealed to them.  


Read Q5:60 in context of the commentary on People of the Book: 5:40-5:69 

Read Surah alMaidah (Q5) in full. 





...

Related Posts:

Understanding Q2:256 (No compulsion in Deen) 

Dajjals in The Quran 

Amr ( أَمْرُ ) 




...



...


Comments

Popular posts from this blog

Do not give short measure and weight (11:84, 87)

The Warning (11:26)

Shuaib preached: worship Allah (7:85)